جئے پو ر 6 مئی ( ایجنسیز ) سا بق آ ئی پی ایل کمشنر للت مو دی کو
منگل کے د ن را جستھا ن کر کٹ اسو سیشن کا صد ر منتخب کیا گیا
ہے۔ ا س ا لیکشن کو ڈ سمبر 2013 میں منعقد کیا گیا تھا لیکن نتیجہ کو
کو ر ٹ کے حکم کے مطا بق ر و ک کر ر کھا گیا تھا۔ کو ر ٹ کے مقر رہ
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">مبصر نے کافی غو ر کر نے کے بعد نتیجہ کا اعلا ن کیا ۔ ا مید کے مطا بق
مو دی کو بھا ر ی ا کثر یت سے جیت ہو ئی ہے جبکہ 33 ووٹ میں سے
24 ووٹ حا صل ہو ئے ۔ مسٹر مو دی کو بی سی سی آ ئی نے 25 سپٹمبر
2013 کو تا حیا ت پا بند ی لگا دی تھی جبکہ ا نہیں نظم و ضبط نے قصو ر و ار
پا یا تھا ۔